Friday, January 1, 2021
What is Life...زندگی کیا ہے
میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ انسان دنیامیں کیوں آیا آنے کا مقصد کیا ہےکیایہی مقصد ہےکہ دنیا میں آۓ کھاۓ کماۓ خوشی اور غم اٹھاۓ اورمر جاۓاور گھر والے دوست احباب اسے دفن کرکے آجاۓ اور پھر کچھ عرصے بعد بھول جاٸیں کہ اس نام کا کوٸ بندہ دنیا میں آیا تھا کتنی عجیب بات ہےجان سے زیادہ پیار کرنے والے بہن بھاٸ صدقےواری جانے والے والدین جان نچھاورکرنےوالی بیوی اورحکم ماننےوالی اولاد جب بندہ مر جاتا ہےتو اٹھاکردفن کرآتے ہیں اور پھر چند سال بعد اسے بالکل بھول جاتے ہیں انسان کے ساتھ صرف اس کے نیک اور اچھے عمل ہی ساتھ جاتے ہیں اگر اچھے عمل ہی ساتھ جانے ہیں تو سوال یہ ہے کہ ہم اچھے عمل زیادہ سے زیادہ کیوں نہیں کرتے آخر کیوں میں بھی سوچتا ہوں آپ بھی سوچیں google کے ساتھ۔۔۔۔
Subscribe to:
Comments (Atom)
-
زندگی میں آپ کے اپنے دل کی بہت سی باتیں دل ہی میں رہ جاتی ہیں ہم کسی سے نہیں کر پاتے کیونکہ ہمیں ہمارے معیار کا سننے والا نہیں ملتاہر رشتہ ہ...
-
لکھنا نہیں آتا تو میری جان پڑھا کر ہو جاے گی تیری مشکل آسان پڑھا پڑھنے کے لیے اگر تجھےکچھ نہ ملے تو چہروں پہ لکھے درد کے عنوا...



