ہو جاے گی تیری مشکل آسان پڑھا
پڑھنے کے لیے اگر تجھےکچھ نہ ملے تو چہروں پہ لکھے درد کے عنوان پڑھاکر
لاریب تیری روح کو تسکین ملے گی
تو کرب کے لمحات میں قرآن پڑھا
آجاے گا اقبال تجھے جینے کا قرینہ
تو سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پڑھا کر
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

No comments:
Post a Comment