Friday, November 13, 2020

ایک شخص ہے جو آپ کو سمجھتا ہے۔۔۔

زندگی میں آپ کے اپنے دل کی بہت سی باتیں دل ہی میں رہ جاتی ہیں ہم کسی سے نہیں کر پاتے کیونکہ ہمیں ہمارے معیار کا سننے والا نہیں ملتاہر رشتہ ہر شخص ہم سے وہی سننا چاہتا ہے جو اسے اچھا لگتا ہے جو اسے پسند ہوتا ہے اگر کوئ شخص ہم کو سمجھ سکتا ہے تو وہ ہم خود ہیں اس لیے اپنا خیال خود رکھیں اور خوش رہیں👍

No comments:

Post a Comment