Tuesday, November 17, 2020
My City ....میرا شہر
Friday, November 13, 2020
ایک شخص ہے جو آپ کو سمجھتا ہے۔۔۔
Tuesday, November 10, 2020
ذیا بیطس۔۔۔۔۔
Saturday, November 7, 2020
Iqbal Day
Be Careful
صبح جب میں گھر سے کام کے لیے نکلا میں بہت جلدی میں تھا کیونکہ میں کام سے لیٹ ہو رہا تھا گا گاڑی میں بیٹھ کر جب میں تھوڑی دور پہنچا تو آگے ٹریفک جام تھی دونوں سڑکوں پر ٹریفک روک ہوئے تھے سمجھ میں نہیں آرہا تھا کیا ہوا ہے کچھ سواریاں کنڈیکٹربھی گاڑی سے اتر گے اور تھوڑی تگ و دو کے بعدپتا چلا کہ ایک ٹرک ایک ٹرالر اور بس میں تصادم ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک رکی ہوئ ہے بس کے مسافروں میں سے کچھ بری طرح زخمی ہوے ہیں اورٹرک کاڈراہیور اور کنڈکیکٹر بھی بری طرح زخمی ہوے ہیں البتہ ٹرالر والے عملے کو معملولی زخم آے اوریہ سب کچھ تیز رفتاری کی وجہ سے ہوا بس تیز رفتاری سے ٹرک گو اورٹیک کرنے لگی آگے ٹرالر تھا تیز رفتاری کے باعث بس قابو میں نہ رہی اور ٹرک اور ٹرالر کے درمیان جاکرلگی جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا میں یہ منظر اس لیے آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں کہ اگر آپ بھی ڈراہیونگ کرتے ہیں تو پلیز احتیاط کے ساتھ ڈراہیونگ کریں اورتیز رفتاری سے پرہیز کریں کہہ ہو سکتا ہے آپ کے ساتھ کتنے لوگوں کی امیدیں وابستہ ہوںاور آپ کی ذرہ سی بے احتیاطی ان کی امیدوں کا چراغ گل کر دےآخر میں آپ کا شکریہ کے آپ نے میرا یہ میسج غور سے پڑھا اور آپ کے ساتھ ساتھ گوگل Google کا بھیthanks جس نے مجھے جیسے مڈل کلاس طبقے کو ایک پلیٹ فارم دیا کہ ہم اپنے دل کی آواز دوسروں تک پہنچا سکیں
Thursday, November 5, 2020
اچھا وقت ضرورآتاہےامیدکادامن نہیں چھوڑنا چاہے
-
زندگی میں آپ کے اپنے دل کی بہت سی باتیں دل ہی میں رہ جاتی ہیں ہم کسی سے نہیں کر پاتے کیونکہ ہمیں ہمارے معیار کا سننے والا نہیں ملتاہر رشتہ ہ...
-
لکھنا نہیں آتا تو میری جان پڑھا کر ہو جاے گی تیری مشکل آسان پڑھا پڑھنے کے لیے اگر تجھےکچھ نہ ملے تو چہروں پہ لکھے درد کے عنوا...










